kpk Rescue 1122 Jobs 2019

latestjobsinkpk
Voice4You.Vip
0
خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس(ریسکیو1122) کو ضلع کرک، ہنگو اور تحصیل شیر گڑھ(مردان) کے اضلاع تک توسیع دی جارہی ہے، خالی آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں، ریسکیو1122 میں شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ بھرتیاں او ٹی ایس پر کروائی جارہی ہیں۔ تمام آسامیوں کے بارے میں معلومات، فارم ڈاؤن لوڈ کرنے سے متعلق تمام تر تفصیلات info@ots.org.pk پر دیکھی جاسکتی ہیں۔۔۔۔

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)