Girls Cadet College Jobs 2024
کنٹریکٹ بیس عمله درکار هے
شیخا فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت کو ترجیحی بنیادوں پر مندرجہ ذیل عملہ درکار ہے پورے پاکستان سے RESUMEI CV جمع کرائی جاسکتی ہیں عمر کی حد 40 تا 25 سال اور جبکہ سیریل
نمبر 5 اور 10 کیلئے عمر کی حد 5 3 25 ہے
کا غذات جمع کرانے کا طریقہ : تمام امیدوار CV/RESUME درجہ بالا تفصیلات ، تجربہ سرٹیفکیٹس کی فوٹو کاپیاں gecturbat.officel@gmail.com آن لائن ارسال کریں یا ہارڈ کاپی
پر نسپل گرلز کیڈٹ کالج تربت نزد آبسر کیمپ، تربت بلوچستان پر پتے پر ارسال کریں۔ صرف شارٹ لسٹ امید واروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا۔ انٹرویو کے وقت تمام تعلیمی اسناد ساتھ لائیں ۔ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے جی سی ٹی کیمپس تربت میں حاضر ہونا ہے۔ مراعات اور سہولیات: حفاظت اور محفوظ کیمپس۔ شیڈول پر چھٹی دی جائیگی ۔ بہترین رہائش اور پیشہ ورانہ ماحول ہے۔ جنوبی بلوچستان کے اضلاع بالخصوص تربت کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائیگی ۔ متفرق نوٹس ۔ کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 اپریل 2024 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والے درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔ کوئی TAIDA نہیں دیا جائیگا۔ برائے کرم مقررہ وقت اور تاریخ پر حاضر ہوں ۔ ادارہ سارے یا کوئی بھی درخواست کو کیس حل کرنے کا اختیار رکھتا ہے ۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔ 0852417400