بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

latestjobsinkpk
Voice4You.Vip
1

             Link👇 

http://8171.bisp.gov.pk/

 


 اطلاع برائے عوام الناس۔۔

آج بروز جمعرات 2024-03-15 سے بےنظیر کفالت قسط 10,500 روپے شروع ہو چکی ہے ۔

اس کے ساتھ کچھ خواتین کے تعلیمی وظائف بھی شامل ہیں، یہ وہ خواتین ہیں جن کو جنوری میں وظائف جاری نہیں ہوئے تھے۔

خواتین سے درخواست ہے کہ رقم وصول کرنے جانے سے پہلے *بےنظیر 8171 پورٹل* سے اپنی رقم ضرور چیک کریں۔ 

پورٹل پر ٹوٹل رقم بشمول تعلیمی وظائف اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔

پورٹل کا لنک یہ ہے👇۔

http://8171.bisp.gov.pk/

Post a Comment

1Comments

Post a Comment