اسامیاں خالی ہیں
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) کے ممبر بننے کا موقع
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ ، 2018 2018 Act No. XXIll of) کی شق 3 کے تحت قائم شدہ ایک کارپوریٹ ادارہ ہے۔ ادارہ ہذا کی سلیکشن کمیٹی کو اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کا مبر بننے کے خواہشمند افراد سے اعزازی بنیاد پر درج ذیل اسامیوں پر تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں :