خیبر پختونخواه ضلع عدلیہ کوک
آسامیاں خالی ہیں
دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلعی عدلیہ ترک خیبر پختو نخواہ میں مندرجہ میں خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے (مستقل سکونتی ) خواہشمند افراد سے موراعمہ 30 اپریل 2024 تک درخواستیں مطلوب ہیں جو دفتر زیر تعلی میں دفتری اوقات کار میں جمع کی جاسکتی ہیں۔
نوٹ: آسامی نمبر 1 ( اسٹنٹ کے علاوہ) جن امیدواروں نے سابقہ اشتہار ( جس کی آخری تاریخ 10 امبر 2022 تھی ، پر اپنی درخواستیں ( برائے آسامی نمبر 2 تا8) جمع کرائی تھی، کو دو بار و درخواستیں دینے کی ضرورت نہیں۔ سابقہ اہل امیدواروں ( آسامی نمبر 2 BC) کے نام ویب سائٹ پر دی گئی اسٹ میں پہلے سے موجود ہیں۔