Headquarters Frontier Corps (North) Khyber Pakhtunkhwa province Jobs
فرنٹیئر کور (نارتھ) خیبر پختونخواہ میں بھرتی/رجسٹریشن درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگی۔ بھرتی میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صبح 8:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک درج ذیل مقامات اور تاریخوں کا دورہ کر سکتے ہیں۔ (صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے رہائشی بھرتی کے اہل ہیں