ھیڈکوارٹر فرنٹیئر کور (نارتھ) صوبہ خیبر پختونخواه
۱۔ فرنٹیئر کور (نارتھ صوبہ خیبر پختو نخواہ میں بھرتی ارجٹریشن مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق ہوگی۔ بھرتی کے خواہشمند امید واروں کو بذریعہ اشتہار ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے اُمید واران مندرجہ ذیل دیئے گئے مقام و تاریخوں پر صبح 08:00 بجے سے لے کر دو پہر 02:00 بجے تک تشریف لائیں۔ ( صرف صوبہ خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع کے سکونتی بھرتی کے اہل ہیں